صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف گرفتار

صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف گرفتار
تفصیلات کے مطابق  آج سابقہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو نیب نے طلب کیا تھا جس کے بعد سابق وزیراعلیٰ پنجاب صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو
گرفتار کر لیا گیا ہے ذرائع کے مطابق شہباز شریف کو آج آشیانہ کمپنی کیس میں گرفتار کیا گیا ہے جب کے وہ صاف پانی سکینڈل میں پیش ہوئے تھے جس کے بعد ان کو آشیانہ کرپشن کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے
شہباز شریف پر غیرقانونی ٹھیکے دینے کے الزامات ہیں شہباز شریف کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا امجد پرویز اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے وکیل مقرر

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment