جعلی اکاؤنٹس:پیسہ جو اکاؤنٹ میں تو ہے مگر آپ کا نہیں

جعلی اکاؤنٹس:پیسہ جو اکاؤنٹ میں تو ہے مگر آپ کا نہیں
جعلی یا مشکوک بینک اکاؤنٹس جن ناموں پر کھولے جاتے ہیں ان میں پیسہ ان افراد کا اپنا نہیں ہوتا۔ زیادہ تر امکان یہی ہوتا ہے کہ وہ افراد اس سے باخبر ہوتے ہیں تاہم یہ بھی ممکن ہے کہ انھیں یکسر اس کارروائی کا علم نہ ہو۔

مزید پڑھیں
Author:

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے