اسلام آباد پولیس کی زیر حراست منشا بم اس وقت تھانے میں نہیں بلکہ کہاں ہے،رات کو اسکے ڈیرے پر کون آیا؟پڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

اسلام آباد پولیس نے منشا بم کو مبینہ طور پر حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ رات 12 سے ایک بجے کے درمیان منشا بم جوہر ٹاؤن اپنے ڈیرے میں آیا تاہم پولیس نے موقف اختیار کیا کہ منشا بم کی گاڑی قبضے میں ہے، جلد اسے بھی پکڑ لیں گے، منشا بم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی مگر وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، منشا بم کو چھوڑا نہیں بلکہ وہ مزاحمت کے بعد فرار

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment