نارووال سپورٹس سٹی کرپشن سکینڈل میں سابق ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈاخترنوازگنجیرا گرفتار

نارووال سپورٹس سٹی میں کروڑوں روپے کی کرپشن کے سکینڈل میں ایف آئی اے نے سابق ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈاخترنوازگنجیرا کوگرفتارکر لیا۔

ہ ایف آئی اے نے اختر نواز گنجیرا کو گزشتہ رات گرفتارکیا ہے اور اخترگنجیراپرسپورٹس سٹی میں من پسندافرادکوٹھیکے دینے کاالزام ہے جبکہ سپورٹس سٹی کی تعمیرمیں غیرمعیاری میٹریل بھی استعمال کیا گیااور 4ارب کے منصوبے پراب تک ڈھائی ارب خرچ ہوچکے ہیں۔

 

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment