حفیظ نے آخری ون ڈے کھیلنے سے خود انکار کیا تھا: انضمام الحق

حفیظ نے آخری ون ڈے کھیلنے سے خود انکار کیا تھا: انضمام الحق
محمد حفیظ کے بارے میں چیف سلیکٹر اور کوچ کے بیانات میڈیا کی حد تک ایک جیسے ہیں کہ ان کا کریئر ختم نہیں ہوا اور کسی بھی کرکٹر پر انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند نہیں کیے گئے۔

مزید پڑھیں
Author:

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے