اسلام آباد ایئر پورٹ پر غیر ملکی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، کیا ہوا تھا؟ مسافروں کی بھی چیخیں نکل گئیں کیونکہ۔۔۔

بنکاک سے آنے والی غیر ملکی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔بنکاک سے آنے والی غیرملکی پرواز اسلام آباد ایئر پورٹ پر حادثے سے بال بال بچ گئی، ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق بنکاک سے آنے والی غیرملکی پرواز تھائی ایئر لائن سے لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرا گیا تاہم پائلٹ نے جہاز کو بحفاظت لینڈ کرالیا اور تمام مسافر محفوظ رہے۔پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے جہاز کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی جس کے باعث پرواز واپس بنکاک روانہ نہ ہوسکی تاہم پرواز ونڈ اسکرین کی مرمت کے بعد واپس روانہ ہوگی۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے

Leave a Comment