’افغان طالبان بات چیت کے موقع سے فائدہ اٹھائیں‘

’افغان طالبان بات چیت کے موقع سے فائدہ اٹھائیں‘
پاکستانی دفترِ خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو کی ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ افغان طالبان مسئلے کے حل کے لیے بات چیت کے موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

مزید پڑھیں
Author:

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے