’اسحاق ڈار کی جائیداد نیلام کرنے کی اجازت‘

’اسحاق ڈار کی جائیداد نیلام کرنے کی اجازت‘
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو کو پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان میں قُرق کی گئی جائیداد کو فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

مزید پڑھیں
Author:

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے