نام پر اس وقت تنازع ہوتا ہے جب سنی کا اصل نام لیا جاتا ہے

آج بالی وڈ راؤنڈ اپ میں سنیے گا سنی لیونی کی بائیو پک میں ان کے نام پر تنازعے کے بعد اس سیریز کا دوسرا سیزن اگلے ہفتے ریلیز کے لیے تیار ہے، جب کہ ابھشیک بچن ڈھائی سال بعد بڑے پردے پر واپس آ رہے ہیں۔ بالی وڈ راؤنڈ اپ نصرت جہاں کے ساتھ

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے