سزا معطلی:ہائیکورٹ میں سماعت رکوانے کی اپیل رد

سزا معطلی:ہائیکورٹ میں سماعت رکوانے کی اپیل رد
سپریم کورٹ نے نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں دی گئی سزا کی معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواستوں پر عدالتی کارروائی روکنے سے متعلق نیب کی درخواست مسترد کر دی۔

مزید پڑھیں
Author:

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے