طوفان ’فلورنس‘ نے مہلک روپ اختیار کر لیا، پانچ ہلاک

طوفان ’فلورنس‘ نے مہلک روپ اختیار کر لیا، پانچ ہلاک
سمندری طوفان ’فلورنس‘ نے امریکہ کے مشرقی ساحل پر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا دی ہے اور اب تک اس کے ہاتھوں پانچ افراد ہلاک ہیں، جب کہ لاکھوں مکانات بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیں
Author:

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے