کلثوم نواز کی آخری رسومات، نواز شریف پیرول پر رہا

کلثوم نواز کی آخری رسومات، نواز شریف پیرول پر رہا
سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 12 گھنٹوں کے لیے پیرول پر رہا کر دیا گیا ہے جبکہ شہباز شریف کلثوم نواز کی میت لینے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیں
Author:

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے