انڈیا: شکاری قبیلے نے اپنا صدیوں پرانا پیشہ کیوں چھوڑ دیا؟

انڈیا: شکاری قبیلے نے اپنا صدیوں پرانا پیشہ کیوں چھوڑ دیا؟
انڈیا کی ریاست ناگالینڈ کے خونوما قبیلے نے تقریباً 20 سال قبل اپنے گزر بسر کے اہم ذریعے شکار کو چھوڑ دیا تاکہ وہ اپنی آنے والی نسل کو زیادہ مستحکم ماحولیاتی نظام دے سکیں۔

مزید پڑھیں
Author:

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے