امریکہ نے یکطرفہ اور غیر مہذب رجحانات کو نہ بدلا تو نئے اتحادی تلاش کریں گے: رجب طیب اردوغان

امریکہ نے یکطرفہ اور غیر مہذب رجحانات کو نہ بدلا تو نئے اتحادی تلاش کریں گے: رجب طیب اردوغان
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سٹیل اور ایلومینیم پر محصولات دگنا کرنے پر امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس نے رویہ نہ بدلا تو ان کا ملک نئے اتحادی اور دوست تلاش کر سکتا ہے۔

مزید پڑھیں
Author:

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے