کشمیر: ’شدت پسندوں اور انڈین فوج میں جھڑپ‘، چار فوجیوں سمیت چھ ہلاک

کشمیر: ’شدت پسندوں اور انڈین فوج میں جھڑپ‘، چار فوجیوں سمیت چھ ہلاک
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں فوج کے مطابق بانڈی پورہ کے علاقے میں فوج اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں ایک افسر سمیت چار انڈین فوجی اور دو شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں
Author:

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے