چار زبانوں میں گانے والا نابینا لوک گلوکار

چار زبانوں میں گانے والا نابینا لوک گلوکار
سندھ کے علاقے ننگر پارکر کے محمد یوسف آنکھوں کے نور سے محرومی کے باوجود ہاتھوں سے دھنیں محسوس کرتے اور بجاتے ہیں۔ وہ کئی مقامی زبانوں میں گانا گاتے ہیں۔

مزید پڑھیں
Author:

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے