’روس اپنی جگہ لیکن لیاری میں میچ کا مزہ الگ ہی تھا‘

برازیل کا میچ ہو تو کراچی کے علاقے لیاری میں ایسا سماں ہوتا ہے کہ جیسے ہوم ٹیم کسی مخالف ٹیم کے خلاف کھیل رہی ہو۔ میں نے پوچھا کہ برازیل ہی کیوں اتنا مقبول ہے تو مجھے جواب ملا کہ ‘وہ شکل و صورت میں ہمارے جیسے ہیں۔’

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے