تھائی لینڈ میں غار میں پھنسے بچوں کو بچانے والے امدادی کارکنوں کا ’پانی سے مقابلہ‘

تھائی لینڈ میں امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ غار میں پھنسے 12 بچوں اور ان کے فٹبال کوچ کو بچانے کے لیے موسم سے مقابلہ ہے کیونکہ چند روز میں علاقے میں بارشیں شروع ہونے والی ہیں۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے