محکمہ زراعت کی فصلیں

محکمہ زراعت کی فصلیں
سیانے کہتے ہیں کہ پہلی دفعہ پنجاب میں محکمہ زراعت کے اندازے غلط ثابت ہو رہے ہیں اور اب یہ محکمہ زراعت پر منحصر ہے کہ وہ چاہے تو زمین پر ’جیپ‘ لے کر چڑھ دوڑے یا پھر کھڑی فصل کو آگ لگا دے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے