تھائی لینڈ: فٹ بال کلب کی نو عمر ٹیم کو غار سے نکالنے میں مہینوں لگ سکتے ہیں

تھائی لینڈ میں ریسکیو اہلکاروں نے نو دن کے بعد غاروں میں لاپتہ ہونے والے مقامی کلب کے 12 کھلاڑیوں اور اُن کے فٹبال کوچ کا سراغ لگا لیا ہے لیکن فوج کا کہنا ہے کہ انھیں باہر نکالنے میں مہینوں لگ سکتے ہیں۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے