کراچی میں رینجرز کی لاپتہ افراد کے اہل خانہ کو ’مالی مدد کی پیشکش‘

کراچی سے لاپتہ ہونے والے دو افراد کے اہل خانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں رینجرز کی جانب سے انھیں مالی معاونت کی پیشکش کی گئی جبکہ رینجرز کا کہنا ہے کہ امداد مخیر حضرات نے کی اور وہ صرف تقسیم میں تعاون کر رہے ہیں۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے