الیکشن 2018: پی ٹی ایم رہنماؤں کا سیاست میں قدم، مقصد تنظیم کو کمزور کرنا ہے؟

پاکستان میں پشتون نوجوانوں کی سرگرم مزاحمتی تحریک پشتون تحفظ موومنٹ نے اپنے آٹھ اہم رہنماؤں کو عام انتخابات میں حصہ لینے کے فیصلے کے بعد کور کمیٹی کی رکنیت سے فارغ کر دیا ہے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے