فٹبال ورلڈ کپ 2018: ’رمضان نے مصری ٹیم کو بری طرح متاثر کیا‘

مصری فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر هانی أبو ريدہ نے کہا ہے کہ رمضان کے دوران روزے رکھنے سے ان کی ٹیم کے کھلاڑیوں کی کارکردگی بری طرح متاثر ہوئی۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے