نیب کا نواز شریف کے بیٹوں اور اسحاق ڈار کو واپس لانے کے لیے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو یعنی نیب نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دو بیٹوں اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ملک واپس لانے کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

یہ بھی پڑھیے