ہمارے بارے میں

اردو زاویہ ایک غیرجانبدار حقیقت مبنی خبروں کی ویب سائٹ ہے- ہمارا انحصار مصدق خبروں پر ہوتا ہے ہماری تمام تر کاوشیں ہی ہوتی ہے کہ اپنے قارئین کو ان کے پسند کو مد نظر رکھیں اور غیراخلاقی خبروں سے اجتناب کریں- اردو زاویہ ایک چھوٹی مگر محنتی ممبران کی ٹیم ہے

اردو زاویہ اس کے علاوہ کاروباری معلومات فراہم کرنے میں بھی مدد دیتی ہے اور نئے کاروباری لوگوں کو اپنی ویب سائٹ پر مفت پیج بنانے کی سہولت بھی فراہم کرتی ہے
ہاں آپ ہماری لسٹنگ پر تمام مقامات، تازہ ترین بزنس فون نمبر اور ان کے ویب پیج کی تلاش کرسکتے ہیں. ان لوگوں کے لئے جو نئے کاروبار کو ڈھونڈنا چاہتا ہے

ہماری کہانی صرف بہترین کاروبار ہے.